News
تہران: (ویب ڈیسک) ایران نے کہا ہے کہ وہ امریکا کی ثالثی میں آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان بنائی جانے والی مجوزہ راہداری ...
ریاض: (ویب ڈیسک) عرب لیگ اور اسلامی تعاون تنظیم کے ممالک و تنظیمات پر مشتمل وزارتی کمیٹی نے اسرائیل کی جانب سے غزہ پر مکمل ...
ذرائع کے مطابق اس دورے کے دوران جاپان کی جانب سے پاکستان کے لیے بڑے معاشی و تجارتی پیکج کا اعلان متوقع ہے، جس میں سرمایہ کاری ...
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ آج ہوگا۔ پاکستانی ٹیم کی قیادت ...
واٹس ایپ پر متعدد تصاویر کو ایک ہی تصویر میں سٹیکرز کی طرح شیئر کرنے کے فیچر کی آزمائش فروری 2025 میں شروع کی گئی تھی، تاہم ...
کراچی: (دنیا نیوز) کراچی میں ڈمپر چلتی پھرتی موت بن گئے، فیڈرل بی ایریا لکی ون شاپنگ مال کے قریب ڈمپر نے موٹر سائیکل سواروں ...
یورپی ممالک نے الاسکا میں طے ہونے والی ٹرمپ پیوٹن ملاقات کا خیرمقدم کیا ہے تاہم تجویز پیش کی ہے کہ کسی بھی اقدام سے پہلے جنگ ...
غزہ: (دنیا نیوز) غزہ کی وزارتِ صحت نے کہا ہے کہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ میں غذائی قلت کے باعث مزید 11 افراد شہید ہو گئے ہیں ...
لندن: (دنیا نیوز) برطانوی پولیس نے فلسطین ایکشن گروپ پر حکومتی پابندی کے خلاف احتجاج کرنے والے 466 افراد کو گرفتار کر لیا۔ ...
راولپنڈی: (دنیا نیوز) پاک افغان سرحد کے قریب کلیئرنس آپریشن کے دوران بھارتی حمایت یافتہ مزید 14 خوارج ہلاک ہو گئے۔ پاک فوج کے ...
اس اقدام سے صوبہ تین دہائیوں بعد قرضوں کے بوجھ سے آزاد ہو گیا ہے، حکومت پنجاب نے گندم خریداری اور سبسڈی کی مد میں لیے گئے 675 ...
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ترجمان ایئرپورٹ اتھارٹی نے کہا ہے کہ اسلام آباد ایئرپورٹ 8 دن کیلئے بند رہنے سے متعلق خبریں درست نہیں۔ ترجمان ایئرپورٹ اتھارٹی کے مطابق مخصوص دنوں اور اوقات میں صرف 2، دو ...
Results that may be inaccessible to you are currently showing.
Hide inaccessible results